دس سال پرانے خلائی مخلوق کے ڈھانچے کا معمہ حل
لندن (نیٹ نیوز) پانچ برس کی مسلسل تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے 10 برس قبل دریافت ہونیوالے خلائی مخلوق کے 6 انچ طویل ڈھانچے کا معمہ حل کر لیا۔ڈھانچہ دراصل ایک انسانی ڈھانچہ ہی ہے جو جین کی تبدیلی کے باعث ایسی شکل اختیار کر گیا تھا۔