فرائض میں غفلت پر نقل برانچ کا اہلکار معطل Mar 25, 2018 5:54 AM, March 25, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے فرائض میں غفلت برتنے پر نقل برانچ کے اہلکار سلیم کو فوریطور پر معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+