صحت مند معاشرہ، ٹی بی کے خاتمے کیلئے مل کر کردار ادا کرنا ہوگا: اختر اقبال ڈارکا تقریب سے خطاب
شےخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحرےک انصاف نظرےاتی کے چےئرمےن اور اےنٹی ٹی بی اےسوسی اےشن شےخوپورہ کے جنرل سےکرےٹری اختر اقبال ڈار نے کہا ٹی بی کے خاتمہ کے لےے ہمےں کمر بستہ ہونا ہے صحت مند معاشرہ کی کامےاب قوم بننے کے لےے ہمےں ٹی بی کے خاتمہ کے لےے مل جل کر کردار ادا کرنا ہوگا ان خےالات کا اظہار انہوں نے ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر اےنٹی ٹی بی اےسوسی اےشن شےخوپورہ کے زےر اہتمام اےک تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔
اس موقع پر سابق اےم پی اے مےاں خالد محمود،سابق اےم پی اے حاجی غلام نبی ،ڈاکٹر خلےل احمد،شہباز خان نے بھی خطاب کےا ۔