سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز، انگلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
ممبئی(آئی این پی) سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ(آج) اتور کو میزبان بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں اس سے قبل ایک، ایک میچ کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔