کراچی میں نوجوان کا قاتل خاندان اسلام آباد سے پکڑا گیا
کراچی(خصوصی رپورٹر)کراچی میں نوجوان کو قتل کرنے والا خاندان اسلام آباد سے پکڑے گئے ملزمان نے گزشتہ ماہ اتحاد ٹاون میں نوجوان کو بے دردی سے قتل کیا تھا گرفتار ملزمان میں میاں بیوی بیٹا اور ایک رشتہ دار شامل ہے پولیس نے ملزمان کو موبائل فونز کی لوکیشن کی مدد سے پکڑا ملزمان نے نوجوان کو خاندان کی خاتون سے ناجائز تعلقات کے شبہ پر قتل کیا تھا۔