امریکی قومی سلامتی ایجنسی کے سربراہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بات چیت
ریاض (آن لائن) امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر اور فرسٹ میرین جنرل مائیکل روگرز نے گذشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ ولی عہد اور امریکی عہدیدار کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعاون کے فروغ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ پر بات چیت کی گئی۔
قبل ازیں امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ ایک وفد کے ہمراہ سعودی عرب میں وزیر داخلہ کے دفتر پہنچے جہاں سرکاری حکام نے ان کا استقبال کیا ۔
سربراہ امریکہ ایجنسی