ترکمانستان کے صدر نے چائے کے فوائد پر کتاب لکھ دی Mar 25, 2016 5:06 AM, March 25, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اشک آباد (اے ایف پی) ترکمانستان کے صدر قربان نے چائے کے روحانی اور جسمانی فوائد پر کتاب لکھ دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لوگوں کا خیال ہے یہ بک عوام کیلئے تحفہ سے کم نہیں ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+