سٹاف کالج، کوئٹہ، 14 جون 1948ئ

25 مارچ 2014

 چند اعلی  افسروں  سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات میرے علم میں آئی کہ وہ پاکستانی افواج کے حلف  کے مضمرات  سے  ناواقف ہیں، حلف  برداری  ویسے تو ایک رسم ہے،  اصل اہمیت  اس دلی جذبے اور روح  کو حاصل ہے جو اس رسم  کے پیچھے کارفرما  ہے، لیکن  یہ رسم بھی  بڑی اہمیت  رکھتی ہے۔
(سٹاف کالج،  کوئٹہ، 14  جون 1948ئ)