بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا

25 مارچ 2014

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں خاتون نے شوہر کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ نے شوہر کو قتل کرکے نعش گٹر میں چھپا دی تھی۔