میلہ چراغاں پر پنجاب حکومت کا 29 مارچ کو مقامی چھٹی کا اعلان

25 مارچ 2014

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 29 مارچ کو لاہور شہر میں میلہ چراغاں پر مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ہفتہ کے روز لاہور شہر میں تمام ضلعی دفاتر بند رہیں گے۔