بنوں، کار پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

25 مارچ 2014

بنوں (نوائے وقت رپورٹ)  نظام بازار  بنوں میں کار پر فائرنگ سے  3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نعشیں  ڈی ایچ کیو  ہسپتال میں منتقل کر دی گئیں۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...