نیٹو کنٹینرز پر آج سے ٹیکس کا نفاذ شروع ہو جائے گا: خیبر پی کے حکومت

25 مارچ 2014

پشاور (نوائے وقت رپورٹ)  صوبائی حکومت  کے مطابق نیٹو کنٹینرز پر ٹیکس آج سے شروع ہو گا۔  نیا ٹیکس  مال کی مالیت  کے حساب سے ہو گا۔  ٹیکس کی آمدن  خیبر پی کے سڑکوں کی تعمیر اور بحالی پر خرچ  ہو گا۔ ٹیکس  خیبر پی کے میں 7  کسٹم سٹیشن  وصول کریں گے۔