بلوچستان کابینہ نے پرائیویٹ منی لینڈنگ کا بل منظور کرلیا Mar 25, 2014 6:17 AM, March 25, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کابینہ نے پرائیویٹ منی لینڈنگ بل کی منظوری دی ہے۔ بل کے تحت 2 افراد کا سود پر قرضہ دینا یا کاروبار قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+