ورلڈ ٹی 20،آج ایک میچ کھیلا جائیگا

25 مارچ 2014

میر پور (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں آج  ایک میچ  ہوگا۔ گروپ 2 میں شامل میزبان بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں شیر بنگلہ دیش نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، میر پور میں پنجہ آزما ہونگی۔ میچ  شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔