ویمن ورلڈ ٹی 20 ‘ آج دو میچ ہونگے

25 مارچ 2014

ڈھاکہ (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں آج منگل کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے میچ گروپ اے کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ پنجہ آزما ہوں گی جبکہ اسی گروپ کا دوسرا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔