نجم سیٹھی بنگلہ دیش سے آج واپس پہنچیں گے

25 مارچ 2014

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی بنگلہ دیش کا دورہ مکمل کرکے آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بھارت کیخلاف افتتاحی میچ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے ڈھاکہ پہنچے تھے۔