ایشیا فٹ بال کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے فیصل صالح حیات کی سڈنی روانگی

25 مارچ 2014
ایشیا فٹ بال کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے فیصل صالح حیات کی سڈنی روانگی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات ایشیا فٹ بال کپ 2015ء کی آرگنائزنگ کمیٹی کے 5ویں اجلاس میں شرکت کیلئے سڈنی روانہ ہو گئے۔ وہ 26 مارچ کو ٹورنامنٹ کے ڈراز کی تقریب میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔