گاجر کا استعمال آنکھوں اور جلد کیلئے مفید ہے: ماہرین

25 مارچ 2014

لندن (نیٹ نیوز) ماہرین کا کہنا ہے کہ جلد کو خوبصورت اور دلکش  رکھنا ہے تو گاجروں کا خوب استعمال کریں۔ ماہرین کے مطابق گاجر کا استعمال آنکھوں اور جلد کے لئے مفید ہے، گاجر میں وٹامن اے بڑی مقدار میں ہوتا ہے۔