اناڑی کھلاڑی کی سائیکل سواری ، ہڈیاں تڑوا بیٹھا

25 مارچ 2014

لندن (نیٹ نیوز)  سائیکل ریس کے دوارن جیت کا خواہشمند یہ نوجوان آگے بڑھنے کی جستجو میں تیز رفتاری کے باعث توازن کھو بیٹھا اور بْری طرح قلابازیاں کھاتے ہوئے نیچے جا گِرا۔ مہارت سے عاری ہونے کے سبب سائیکل تڑوانے کے ساتھ اپنی ہڈیاں بھی تڑوا بیٹھا ۔