امریکہ: گوریلے نے بلی کے بچوں کو گود لے لیا

25 مارچ 2014

نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں ایک گوریلے نے بیک وقت دو بلی کے بچوں کو گود لے لیا ہے۔گوریلا  فائونڈیشن میں مقیم KoKo نامی 38 سالہ دیوہیکل گوریلا ان بچوں کو اپنے بچے سمجھ کر انکی دیکھ بھال کرتا ہے۔