ورلڈ ریکارڈ بنانے کے شوق میں کئی دن ہسپتال کے بستر پر گزارنے پڑ گئے
کارسن سٹی(نیٹ نیوز) لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان خصوصی لباس اور ہیلمٹ پہن کرمختصر وقت میں شیشے کی دس کھڑکیوں کو توڑ کر ریکارڈ بنانا چاہتا تھا۔جوں ہی اس نوجوان نے پہلی کھڑکی کے شیشے کو توڑا تو زخمی ہو کر نیچے گر پڑا۔اورکئی دن ہسپتال کے بستر پر بھی گزارنے پڑ گئے۔