لاتعداد شیشوں سے سجا منفرد کمرہ

25 مارچ 2014
لاتعداد شیشوں سے سجا منفرد کمرہ

نیو یارک ( نیٹ نیوز) جاپانی فن کار نے انہی لا تعداد نازک شیشوں سے سجا ایسا انوکھا کمرہ تیار کیا ہے جو ستاروں کی نگری سے کم معلوم نہیں ہوتا۔ نیویارک میں قائم کردہ یہ مختصر  سا کمرہ صرف چار فٹ چوڑا اور چار فٹ لمبا ہے لیکن شیشوں کی بدولت یہ کئی گنا زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا نظر آتا ہے۔