2 روزہ عرب سربراہ کانفرنس آج سعودی عرب میں شروع ہو گی ، باہمی اختلافات طے کئے جائیں گے

25 مارچ 2014

ریاض (این این آئی) دو روزہ عرب سربراہ کانفرنس آج شروع ہوگی۔ عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل فضیل جواد نے کہاکہ عرب سربراہ کانفرنس کے دوران اختلافات کو طے کرنے کیلئے ایک خصوصی سیشن کا انعقاد ہو گا۔