پارٹی الیکشن میں 2 بار ووٹ ڈالیں‘بھارتی وزیر زراعت شرادپوار کا پری پول رگنگ کا منصوبہ
نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی وزیر برائے زراعت شراد پوار نے پارٹی الیکشن میں اپنے حامیوں اور ووٹرز سے کہا ہے وہ دو بار ووٹ کاسٹ کریں۔انہوں نے کہا ووٹر ایک حلقے میں ووٹ ڈالنے کے بعد انگوٹھے سے سیاہی مٹا کر دوسرے حلقے میں ووٹ ڈالیں۔