ننگرہار : مقامی ریڈیو سٹیشن کی عمارت کو تباہ کر دیا گیا
کابل (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں نامعلوم افراد نے مقامی ریڈیو سٹیشن کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا جبکہ اسی صوبہ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 9 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔