ہیگ ایٹمی سکیورٹی کانفرنس : امریکہ، جاپان میں پلوٹونیم ،افزودہ یورینیم منتقلی کا معاہدہ

25 مارچ 2014
ہیگ ایٹمی سکیورٹی کانفرنس : امریکہ، جاپان میں پلوٹونیم ،افزودہ یورینیم منتقلی کا معاہدہ

 دی ہیگ (نوائے وقت رپورٹ/اے پی پی) امریکہ اور جاپان کے درمیان پلوٹونیم اور افزودہ یورینیم کی منتقلی کا معاہدہ ہو گیا ، یہ یورینیم امریکہ اور برطانیہ نے جاپان کو دی تھی۔ معاہدے کے تحت جاپان ہتھیاروں کے استعمال کیلئے 700 پائونڈ پلوٹونیم امریکہ کو دے گا۔ جاپان اعلیٰ درجے کی450 پائونڈ افزودہ یورینیم