یمن میں فوجی چیک پوسٹ پر القاعدہ کا حملہ، 20 اہلکار ہلاک، 12 زخمی

25 مارچ 2014

صنعا(این این آئی)یمن کے مشرقی علاقے میں فوجی چیک پوسٹ پر القاعدہ جنگجوئوں کے حملے میں 20فوجی ہلاک اور12زخمی ہوگئے۔ صوبہ ہدراماوت میں پیش آنے والے واقعہ میں متعدد مسلح جنگجوگاڑیوں پر سوار تھے۔