برطانیہ: بچوں کا جنسی استحصال کرنیوالے پادری کو 15 سال قید

25 مارچ 2014

لندن (اے ایف پی) برطانیہ میں ایک 85 سالہ سابق کیتھولک پادری کو 1957ء سے 1991ء کے دوران 7 بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانے کے جرم میں 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ فرانسس پال کیولن کئی سال مفرور رہا ہے۔