پشاور: پاکستانی پہلی موبائل کورٹ پشاور ہائیکورٹ کے احاطہ میں خراب Mar 25, 2014 2:35 AM, March 25, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور (آئی این پی) پاکستان کی پہلی موبائل کورٹ پشاور ہائیکورٹ کے احاطہ میں کھڑی خراب ہونا شروع ہو گئی جس کے باعث لاکھوں روپے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+