شدت پسندوں سے تعلقات کا شبہ جہانیاں سے مشکوک شخص گرفتار

25 مارچ 2014

 جہانیاں (نامہ نگار) طالبان سے تعلقات کے شبہ میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا، وفاقی و صوبائی خفیہ ایجنسیاں تحقیقات کیلئے جہانیاں پہنچ گئیں۔ مشتبہ شخص کے متعلق شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کا تعلق دہشت گردوں کے گروہ سے ہے۔