چمن سے کوئٹہ جانیوالی ٹرین کا انجن سرنگ میں فیل ہو گیا‘ سرنگ میں دھواں بھر جانے سے 3 مسافر بے ہوش

25 مارچ 2014

چمن (ثنا نیوز‘ نوائے وقت رپورٹ) چمن سرنگ میں دھواں بھرنے سے 3 افراد بے ہوش ہو گئے۔ چمن سے کوئٹہ جانے والی ٹرین کا انجن شیلا باغ سرنگ میں فیل ہونے سے سرنگ میں دھواں بھر گیا۔