اسلام آباد کچہری واقعہ میں حکومت ملوث ہے: جمشید دستی کا الزام

25 مارچ 2014

 اسلام آباد (آن لائن+ آئی این پی) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری واقعہ میں حکومت ملوث ہے جبکہ وفاقی حکومت طالبان کی سرپرستی میں مشغول ہے۔