پی ٹی سی ایل نے 4Mbps کی سپیڈ متعارف کرا دی

25 مارچ 2014

اسلام آباد (پ ر) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان بھر میں اپنے صارفین کے لئے 4Mbps کی کم از کم سپیڈ متعارف کروا دی ہے۔ یوم پاکستان پر قوم کے لئے تحفے کے طور پر اٹھایا گیا یہ اقدام کمپنی کے اس عزم کا اظہار ہے کہ وہ ملک بھر میں جدید ترین ٹیلی مواصلاتی سہولیات فراہم کرتی رہے گی۔