Chenone فیشن شو کا انعقاد
لاہور (پ ر)Chenone کے زیراہتمام فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کین امور ماڈلز نے Chenone فیشن رینج کی نمائش کی ۔ یہ رینج سمر کلیکشن 2014ء پر مشتمل تھی۔ فیشن شو میں Chenone کی توسیع اور منفرد آئوٹ فٹ رینج جن میں Pareesa,Damask,Ci.Gi,Pretty Fit,PreEnd اورBonita شامل ہے پیش کی گئی۔ فیشن شو میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ معزز مہمانوں میںMr.Jesper Moller Sorensen سفیر برائے ڈنمارک، میاں حبیب اللہ، قبرص کنسلیٹ Mr.Clemens Preben سی ای اوPREEND شامل تھے۔