پنجاب حکومت کے چار افسروں کا تبادلہ

25 مارچ 2014

لاہور (سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت نے 4افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ زاہد اقبال اعوان کو او ایس ڈی، مسز صفیان صدیق ڈائریکٹر چائلڈ پروٹیکشن بیورو، نعمان حفیظ لگایا گیا ہے۔ڈی او سی حافظ آباد کو ایڈیشنل کلکٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے وقاص علی محمود پروگرام ڈائریکٹر پی ایم یو پنجاب ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز پروگرام کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئیں جسٹس ( ر ) محمد سعید اختر چیئرمین پنجاب سروس ٹریبونل 31مارچ سے 7اپریل تک عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جارہے ہیں۔