31 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ 20 میں ترقی

25 مارچ 2014

لاہور (سپیشل رپورٹر ) پنجاب حکومت نے 31خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 20میں پروفیسر کے عہدے پر ترقی دیدی۔ ترقی پانیوالوں میں مسز نغمہ نیاز، عفت نیاز، خالدہ حمید، طاہرہ ندیم، شبنم محمود، ڈاکٹر شاہدہ الیاس، زرینہ حق، کنیزہ فاطمہ، شبنم شاہد، رعنا نسیم، حفیظاں منیر، نرگس جبیں، شازیہ رانا، فریدہ چشتی، ریحانہ اصغر، کلثوم طارق، رخشندہ شہناز، شبنم فخر، روبینہ شاہین، ساجدہ رشید، عامرہ، شازہی مختار، نزہت طاہرہ، نویرہ فاطمہ، فرح، مریم واصف، شامل ہیں۔