لاہور میں دو پولیس اہلکاروں کا ڈاکو¶ں کے ہاتھوں قتل لمحہ فکریہ ہے: منظور احمد وٹو

25 مارچ 2014

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ گھناﺅنے جرائم میں روز بروز اضافہ پنجاب حکومت کے لیے انتہائی شرمندگی کا باعث ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ دو پولیس اہلکاروں کا لاہور میں ڈاکوﺅں کے ہاتھوں قتل حکومت کے لیے لمحہ فکرےہ ہے۔