متروکہ وقف املاک بورڈ کے احتجاجی ملازمین کے درمیان مذاکرات ناکام‘ فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرہ
لاہور( خصوصی نامہ نگار )متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایجوکیشن ونگ احتجاجی ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ، تنخواہوں کی بر وقت عدم ادا ئیگی اور ممکنہ جبری برطرفیوں کے خلاف گزشتہ روز بھی فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔