لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، مختلف منصوبوں کی منظوری

25 مارچ 2014
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، مختلف منصوبوں کی منظوری

لاہور(خبر نگار)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا انتیسواں اجلاس کمپنی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا صدارت کمپنی چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کی۔ بورڈ نے گزشتہ اجلاس میں پیش کئے جانے والے ایجنڈوں کی منظوری کے علاوہ لاہور کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔