ایل ڈی اے کا ایونیو ون کے الاٹیوں کو 31 مارچ سے قبضے دینے کا اعلان

25 مارچ 2014

لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سرکاری ملازمین کے لئے شروع کی جانے و الی رہائشی سکیم ایل ڈی اے ایونیو( ون) کے 69فیصد کلیئر رقبے پر بنائے جانے والے پلاٹوں کے الاٹیوں کو31مارچ2014ءسے ان کے پلاٹوں کا قبضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔