ایسٹر: پیرس میں چاکلیٹ سے بنے فن پارے فروخت کیلئے پیش
پیرس (نوائے وقت نیوز) ایسٹر کی خوشیوں کا مزہ دوبالا کرنے کیلئے پیرس میں چاکلیٹ سے بنے فن پارے فروخت کیلئے پیش کردئیے گئے۔عیسائی برادری میں ایسٹر کے تہوار پر بچوں کو تحفے دینا قدیم روایت ہے اور چاکلیٹ سے بنے یہ مجسمے تو خصوصی تحفہ ہوسکتے ہیں۔