سنگاپور (مانیٹرنگ نیوز+اے ایف پی) ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمت 82 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے بعد اب اس میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں 71 سینٹس کی کمی کے بعد 81 ڈالر 20 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ مئی کے سودے 60 سینٹس کمی کے بعد 80 ڈالر 10 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ 19مارچ کو ختم ہونےوالے ہفتے میں امریکی تیل کے ذخائر میں 75 لاکھ بیرل اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ تجزیہ کار 16 لاکھ ڈالر 70 ہزار بیرل کمی کی توقع کر رہے تھے۔ جس کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
تیل/کمی
تیل/کمی