ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ ، افغانستان پہلے ، بھارت اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل

افغانستان کی جیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ۔پہلا سیمی فائنل 27 جون بروز جمعرات  پاکستانی وقت کے مطابق صبح  ساڑھے 5 بجے جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔دوسرا سیمی فائنل 27 جون کو ہی پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔دونوں سیمی فائنل ویسٹ انڈیز میں کھیلے جائینگے. فائنل 29 جون بروز اتوار کو ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

دوریزیدیت کو ہمیشہ زوال ہے

سانحہ کربلا حق اور فرعونیت کے درمیان ااس کشمکش کا نام ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بالآخر فتح حق کی ہوتی ہے امام حسین کا نام ...