Waqt News
Friday | August 19, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ‏پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن ٹیٹ ورک میں تکنیکی خرابی، انٹرنیٹ سروس متاثر ‎
  • سفاک ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا
  • فرانس کے جزیرےکورسیکا میں موسلا دھار بارش سے سیلاب، 5 افراد ہلاک
  • ترک صدر یوکرین پہنچ گئے، صدر زیلنسکی سے ملاقات
  • میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ

ٹی کپ

Jun 25, 2022 7:53 AM, June 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ٹی کپ

کافی کیسی ہے؟ ہال میں راؤنڈ کے دوران ٹرینر نے ایکٹیویٹی میں مشغول لڑکے سے پوچھا‘ ’’اچھی ہے سر‘‘ لڑکے نے مسکرا کر جواب دیا مگر آپ کا کپ تو ٹوٹا ہوا ہے اور دوسروں کے مقابلے میں چھوٹا بھی ہے۔

اِٹس اوکے

سر کافی ہی تو پینی ہے اور یہ پرلطف ہے‘ ٹرینر مسکراتا ہوا آگے بڑھ گیا جبکہ گروپ کے باقی لڑکے جنکے ہاتھوں میں شوخ اور خوبصورت کپ تھے حیرت سے اس لڑکے کو دیکھنے لگے ۔’’کافی ہی تو پینی ہے اسے انجوائے کرنا چاہئے‘‘ کا یہ فلسفہ حقیقی زندگی سے بے حد ملتا جلتا ہے۔ ہم سب کے ہاتھوں میں کپ ہیں کسی کے پاس شوخ رنگ کے لمبے بہترین برانڈڈ کوالٹی کے اور کسی کے ہاتھ میں چھوٹے بدنما اور ٹوٹے ہوئے مگر ان سب میں ایک چیز مشترکہ ہے اور وہ ہے کافی‘ ہم جب کپ کی ساخت اور خوبصورتی پر فوکس کرتے ہیں تو آؤٹ آف فوکس ہو جاتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ جس چیز کا لطف لینا ہے وہ کافی ) Coffee (ہے اسکا ذائقہ‘ خوشبو اور گرماہٹ ہے اگر کپ میں سے کافی نکال دی جائے تو کپ بے معنی ہو جائے گا اور ہم اسے تھامنا پسند نہیں کریں گے۔

سفاک ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا

کچھ اسی قسم کا سلوک ہم اپنی زندگی کے ساتھ بھی کرتے ہیں ہم سبکو جو چیز مشترکہ ملی ہے وہ زندگی ہے مگر ہم کافی یعنی زندگی کو اسکے مختلف پہلوؤں کو اسکے اونچے نیچے دور کو اسکی خوشیوں کو اسکے غموں کو اسکے چیلنجز کو اور اسکی تمام تر رنگینیوں کو انجوائے کرنے کی بجائے مگ کا رنگ و روغن ظاہری خوبصورت دیکھنے میں گزار دیتے ہیں۔

تمام عمر ہاتھ میں کیا کھویا کیا پایا کا کیلکولیٹر ہاتھ میں لئے کپ کو امپرووکرتے کرتے مہلت تمام ہو جاتی ہے اور اچانک ہم پر یہ انکشاف ہوتا ہے کہ ہم نے زندگی نہیں گزاری اس نے ہمیں گزار دیا ہے۔

فرانس کے جزیرےکورسیکا میں موسلا دھار بارش سے سیلاب، 5 افراد ہلاک

وہ تمام کام جو ا س کافی کا ذائقہ بڑھا سکتے تھے وہ ہم نے کئے ہی نہیں نہ کسی کے کام آئے نہ کسی سے بے غرض مسکراہٹ کا تبادلہ کیا نہ کوئی ایسی نیکی کی جور وح کو سرشار کر دے نہ خود کو سمجھانہ خود سے نہ اپنے بنانے والے سے ملاقات کی نہ معاف کیا نہ ظرف کی چادر کو وسیع کرکے دوسروں کے عیب چھپانے کی کوشش کی نہ آسانی کبھی اپنے لئے کی نہ دوسروں کے لئے۔ نہ چھوٹی چھوٹی نیکیوں سے روح کو سیراب کیا‘ ظاہری رنگ و روغن دیکھتے چمکاتے کافی ٹھنڈی ہوکر بدمزہ ہوئی اور پھر تمام ہوئی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • دو کشتیوں میں بیک وقت سواری کی کوشش

    Aug 18, 2022
  • شہباز گل پمز ہسپتال منتقل، عمران خان کا رد عمل آ گیا

    Aug 18, 2022 | 00:17
  • ”اتنا بے سمت نہ چل“

    Aug 19, 2022
  • ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

    Aug 18, 2022 | 12:27
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ‏پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن ٹیٹ ورک میں تکنیکی خرابی، ...

    Aug 19, 2022 | 13:52
  •  عمران کا نظریہ آج ہر گھر ٗ ووٹر تک پہنچ چکا : شاہ محمود

    Aug 19, 2022
  •  خواتین وکلاء کی بڑھتی تعداد خوش آئند‘سرپرستی کریں ...

    Aug 19, 2022
  • گیس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے زندگی اجیرن بنادی : نوائے وقت ...

    Aug 19, 2022
  • سیکرٹری زراعت کا سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کے کاموں کا ...

    Aug 19, 2022
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ایوان بالا ،حکومتی اور پی ٹی آئی اراکین کے ایک ...

    Aug 19, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 19, 2022
  • کاش پاکستان سری لنکا بن جائے 

    Aug 19, 2022
  • ”اتنا بے سمت نہ چل“

    Aug 19, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت اور ...

    Aug 18, 2022
  • 1

    سیاسی لڑائی میں ریاستی اداروں کو ملوث نہ کیا جائے

  • 2

    جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے  چھ دوست ممالک کے اعزازات

  • 3

    سپر ٹیکس: عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالیں

  • 4

    پٹرولیم نرخوں پر نوازشریف اور آصف زرداری کے تحفظات حکومتی فیصلے قبول کریںیا ...

  • 5

    پولیو ٹیم پر حملوں کا تسلسل

  • 1

    جمعۃ المبارک ‘ 20  محرم الحرام،   1444ھ، 19 اگست 2022 ء

  • 2

    جمعرات ‘ 19  محرم الحرام،   1444ھ، 18اگست 2022 ء

  • 3

    بدھ ‘ 18  محرم الحرام،   1444ھ، 17اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آزاد کشمیر میں پندرھویں ترمیم

    Aug 19, 2022
  • بیوروکریسی میں گروپنگ

    Aug 19, 2022
  • معاشی بحران اور ہماری ترجیحات 

    Aug 19, 2022
  • جمہوریت بطور فرسٹ آرڈر

    Aug 19, 2022
  • عقل برائے نقل

    Aug 19, 2022
  • سیدنا امام حسین ؓ کی شان

    Aug 19, 2022
  • آستاں ہے یہ کس شاہِ ذیشان کا

    Aug 19, 2022
  • موت کی ہچکی!

    Aug 19, 2022
  • کتاب سے مصافحہ کیجئے

    Aug 19, 2022
  • لمپی سکن کا پھیلائو، کسان کا معاشی قتل 

    Aug 19, 2022
  • 1

    ہم نے جو سمجھا؟

  • 2

    چھوڑ دو

  • 3

    سرِ تسلیم ِ خم ہے

  • 4

       بلڈ کینسر  سے جنگ لڑ رہا ہوں، صدر اور وزیر اعظم سے مدد کی اپیل

  • 5

    کشمیر بنے گا پاکستان   

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت اور تقویٰ 

  • 2

    وسعتِ عبادت

  • 3

    عبادت، اعترافِ عجز  (۴)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    خطبہ صدارت

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بانگِ درا

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group