پولیس غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان محاسبہ کرے
مکرمی:دارالخلافہ میں خاصی تعداد گاڑیوں کے مالکان اپلائیڈ فار 2019 ئ،2020ئ،2021ئ،2022ء کی نمبر پلٹیس لگا کر جرم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ تعجب ہے اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اور متعلہ تھانے چشم پوشی کر رہے ہیں۔ وردی میں ایک ملازم پولیس افسر میں ہوتا ہے چاہیے اسکا تعلق کیس بھی شعبے سے ہوکہ برائی کی نشونما کیلئے صرف انتا ہی کافی ہوتا ہے کہ ذمہ دار لوگ کچھ نہ کریں ۔مادر وطن کو مالی بحرانوں سے نکالنے کیلئے ہر کسی نے اپنا کردار ادا کرنا ہے ’’ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ‘‘
( الحاج بشیر علی چارٹرڈ سیکرٹری لندن 03005118133 )