Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اطالوی فیشن برینڈ گوچی پر اب بل کرپٹو میں بھی اداکیاجاسکتا ہے
  • وزیراعلی پنجاب کے پانچ معاونین مقرر
  • کامن ویلتھ گیمز کے لیے گئے 2 پاکستانی کھلاڑی لاپتہ
  • سونےکی قیمت میں کمی
  • پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

صاحبِ خلق عظیمؐ کی شان میں گستاخی

Jun 25, 2022 7:18 AM, June 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 صاحبِ خلق عظیمؐ کی شان میں گستاخی

ھندواسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے وہ اسلام کی اہمیت اور حقیقت کو تسلیم کرنے سے بھی انکاری ہے متحدہ ہندوستان میں مسلم لیڈروں نے ہندئووں کے ساتھ پر امن بقائے باہمی کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے کی سعی کی۔ لیکن ھندئووں اور ان کی قیادت اس پر رضا مند نہ ہوئی۔ جس کے نتیجہ میں سیاسی کشیدگی بڑھتی رہی۔ بھارت نے پاکستان کی حقیقت کو بھی تسلیم نہیں کیا اور بھارتی حکمران ہمیشہ پاکستان کے خلاف کاروائیوں میں مصروف رہتے ہیں بھارت کشمیر پر ناجائز طور پر قابض ہے۔ بھارتی فوج کشمیری مسلمانوں پرظلم و ستم کے پہاڑپر توڑرہی ہے مسلم امہ کو بھارت کے ان مذموم عزائم کا نوٹس لینا چاہیے حال ہی میں بھارت کے دواینکرز نے نبی کریم ؐکی شان میں گستاخی کر کے ناقابل معافی جرم کا ارتکاب کیا ہے۔  اس مذموم حرکت سے مسلمانوں کے دل دکھی ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان اس حرکت کی مذمت کررہے ہیں بی جے پی کے حکمران مسلم دشمنی اور تعصبات میں فرنٹ لائن پر ہیں۔ 

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارشوں کی  پیش گوئی :محکمہ موسمیات

اللہ تعالیٰ قادر مطلق ہے اور اس جہاں کا خالق و مالک اور فرمانروا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضور کریم ؐکو نبوت اور رسالت کے اعلیٰ ترین رتبہ پر سرفراز کیا۔ آپ ؐ کو رحمت لعالمین بنا کر مبعوث فرمایا۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت تا ابد تمام عالموں پر برستی رہیگی۔ محسن ِ انسانیت انسانوں کے راہبر و راہنما بھی ہیںحضور کریم ؐ نے گمراہی میں ڈوبے ہوئے انسانوں کو راہ ء حق پر گامزن ہونے کا درس دیا اور انسان اس راہ پر گامزن ہو کر برتر انسان بن گئے۔ وہ اللہ تعالیٰ کی 

واحدنیت پر ایمان لے آئے اور اللہ تعالیٰ کے وفادار بندے بن کر خود اعتمادی سے زندگی گذارنے لگے۔ اب وہ رب کائنات سے فیضاب ہو رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے حضور کریم ؐکی ذات اقدس کو عظمت کی انتہائی بلندیوں پر فائز فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف جیسی عالیشان کتاب حضور کریمؐ کی ذات اقدس  پرنازل کی۔ جو اعلیٰ تعلیمات کا خزینہ ۔ تخلیق کائنات اور انسانی زندگی کے امورو معاملات کا سرچشمہ ہے۔حضور کریمؐ نے مسلمانوں کو قرآنی اسرار و رموز سے آگاہ کیا اس کے نتیجہ میں ایک نیا معاشرہ وجود میں آیا قرآنی تعلیمات نے انسان کو انسان کی غلامی سے آزاد کیا اور وہ برتر انسان بن گئے حضور کریم ؐ نے صاحب خلق عظیم ہونے کی حیثیت سے اعلیٰ اقدار کو اجاگر کیا۔ جس کے نتیجہ میں اعلیٰ اخلاقی قدریں انسانی فطرت اور معاشرہ کا حصہ بن گئیں۔

امریکا کا یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر مالیت کے اسلحہ پیکج کا اعلان

مذہبی روایات سے عیاں ہے کہ اگر قرآن شریف کسی پہاڑ پر نازل ہوتا تو پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجاتا اس سے حضور کریم ؐ کے اعلیٰ ظرف کا اظہار ہوتا ہے قرآن شریف  آپ ؐکی ذاتِ اقدس پر نازل ہوا۔قرآنی احکام حیاتِ مبارکہ میں ڈھل گئے  آپ ؐ نے قرآنی احکام کی بنیاد پر مثالی فلاحی ریاست قائم کی اور مسلمانوں کو افوت و مساوات کی بنیاد پر مسلم امہ میں متحد کر دیا۔قرآنی تعلیمات نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف عقل ودانس۔ حکمت و دانائی۔فہم و فراستت اور انصاف پیروری کو فروغ دے کر عروج سے ہمکنار کیا اور یوں انسانی زندگی شباب سے ہمکنار ہو کر خود کفیل بن گئی۔ رسالت و نبوت نے حضورؐ کی ذات مبارکہ میں معراج پایا نبوت و رسالت درجہ کمال تک پہنچنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے یہ سلسلہ منقطع کر دیا۔ شریعت محمدی تا ابد جاری وساری رہیگا۔ 

پاکستان : کورونا کے 352نئے کیسز رپورٹ، 153شہریوں کی حالت تشویشناک

  نوع انسان رہ پہام آخرین

حامل او  رحمت  لعالمین

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • شہباز گل کے بیان پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

    Aug 09, 2022 | 18:18
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
  • مونس الہی کا بنی گالہ کے متعلق اہم بیان،پنجاب پولیس بھیجنے ...

    Aug 09, 2022 | 16:22
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اطالوی فیشن برینڈ گوچی پر اب بل کرپٹو میں بھی اداکیاجاسکتا ...

    Aug 10, 2022 | 21:32
  • وزیراعلی پنجاب کے پانچ معاونین مقرر

    Aug 10, 2022 | 21:17
  • کامن ویلتھ گیمز کے لیے گئے 2 پاکستانی کھلاڑی لاپتہ

    Aug 10, 2022 | 20:59
  • سونےکی قیمت میں کمی

    Aug 10, 2022 | 20:32
  • پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت ...

    Aug 10, 2022 | 20:22
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • عظیم قربانی کی روح کو سمجھنے اور عمل کی ضرورت!!!!!!!

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • 1

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 2

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 3

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 4

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 5

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قیام امام حسینؓ کے اہداف

    Aug 09, 2022
  • حقا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسینؓ

    Aug 09, 2022
  • شہادت امام حسین ؓ 

    Aug 09, 2022
  • درس ِ کربلا

    Aug 09, 2022
  • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ 

    Aug 09, 2022
  • میرے حسینؓ کا دور 

    Aug 09, 2022
  • یوم عاشور: شاید آج رویا ہو فلک

    Aug 09, 2022
  • صدیاں حسین ؓکی ہیں زمانہ حسین ؓکا

    Aug 09, 2022
  • شاہ است حسین ؓ

    Aug 09, 2022
  • لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول

    Aug 09, 2022
  • 1

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • 2

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 3

    حکومتی خوشخبری !

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 2

    پسندیدہ عمل 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group