معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے باکسنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ باکسنگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔فیروز خان کا اپنی باکسنگ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ باکسنگ رنگ میں باکسنگ کے چیمپئین سے کچھ ٹپس سیکھ رہے ہیں۔
View this post on Instagram