اداکارہ وینا ملک نے عارضی طور پر سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ذاتی اکاﺅنٹ کے ذریعے ایک پوسٹ میں صارفین کو آگاہ کرتے ہوئے لکھاکہ وہ غیر معینہ مدت کے لئے سوشل میڈیا چھوڑ رہی ہیں ، انہوںنے پوسٹ میں ”اللہ حافظ “ کا کیپشن بھی دیا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024