مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے Jun 25, 2019 | 13:39 1:39 PM, June 25, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کنگ آف پاپ میوزک مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے۔۔مائیکل جیکسن کے گانے اوررقص کا منفرد انداز آج بھی لوگوں میں پسند کیا جاتا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک