پلان کے مطابق بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کی اور رنز بنائے، حارث سہیل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)حارث سہیل کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں باہر بیٹھنا تکلیف دہ تھا لیکن مجھے علم تھا کہ مجھے موقع ملا تو میں کارکردگی دکھاؤں گا، بیٹنگ ا?سان نہیں تھی لیکن میں نے پلان کے مطابق بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کی اور رنز بنائے۔